: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ناندیڑ: ۱۶؍اپریل (اعتمادنیوز)لڑکیوں کی معروف دینی و اقامتی درسگاہ مدرسۃ
البنات فاطمۃ الزھراؓ میں گرمائی تعطیلات کے ضمن میں خواتین و طالبات کے
لئے دینی تربیتی کورس کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ جس میں صحیح عقائد کے ساتھ
دینی معلومات پر مشتمل نصاب کے علاوہ قرآن کریم معہ تجوید سکھائی جائے گی۔
خواتین وطالبات مدرسہ کی
دونوں برانچ جو لکشمی نگر، نزدفیمس فنکشن ہال اور
خسرو نگر میں کارپوریٹر سید شیر علی کے مکان کے روبرو واقع ہے، استفادہ
کرسکتی ہیں۔ تمام برادران اسلام سے خواہش ہے کہ خواتین و طالبات کو
زیورعلوم سے آراستہ کرنے کے لئے رجسٹریشن کریں۔ مزید تفصیلات کے لئے ناظم
مدرسہ مولانا عبدالعظیم رضوی سے 8237006786,9421763667 پر رابطہ کرسکتے
ہیں۔
Dr. Moazzam Says:
السلام علیکم
دور حاضر میں طبی معلومات کی فراہمی نہایت اہمیت کی حامل ہے۔ لہٰذا مدرسہ کے طلبہ و طالبات کو اس امر کی طرف متوجہ فرمائیں اور انھیں تعلیم طب کے لئے ہماری ویب سائٹ کی طرف رہنمائی کریں۔ آنلائن فاصلاتی تعلیم کے ساتھ ساتھ سند سے بھی نوازا جاتا ہے۔
ویب سائٹ: http://kareema.vvs.ir
کتابیں اور دیگر تدریسی مواد مفت فراہم کئے جاتے ہیں۔
طب قدیم کے ساتھ طب جدید کی تعلیم دی جاتی ہے۔
داخلہ ملنے پر طلبہ و طالبات کو شناختی کارڈ دیا جاتا ہے۔
اچھا اسائنمنٹ لکھنے والے افراد کو وظیفہ دیا جاتا ہے۔
کورس کی تکمیل پر سند دی جاتی ہے۔